لبنان میں ایک بار پھر دھماکے،20 افراد جان بحق،5 سو کے قریب زخمی

لبنان میں ایک بار پھر دھماکے،20 افراد جان بحق،5 سو کے قریب زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں میں جان بحق ہونے والے افراد کی جنازے نماز میں بھی جدید ٹیکنالوجی سے دھماکے کیے گئے۔

عرب مڈیا کے مطابق لبنان کا دارالحکومت بیروت ایک بار پھر متعدد دھماکوں سے گونج اٹھا

دھماکے نماز جنازہ، گھروں اور دیگر مقامات پر کیے گئے

جنازی نماز میں شریک کارکنان کی واکی ٹاکیز دھماکی سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 20 افراد جان بحق اور 450 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں