کشمور پولیس کی بڑی کارروائی،37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا
کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔ 37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
پنجاب ویھاڑی شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے تھانہ بڈانی کی حدود سے بچالیا گیا۔
پولیس نے ایک ہی قبیلے کے 37 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا، جن میں 10عورتیں، 22 مرد اور 05 بچے شامل
پولیس کے مطابق اغوا سے بچالے گئے افراد میں، 01-ظفر اقبال ولد غلام قادر02-محمد عاشق ولد اللّٰہ ڈوایو،03-محمد شفیق ولد محمد مراد،04-محمد شاکر ولد اللّٰہ ڈوایو،05-محمد ناصر ولد اللّٰہ ڈوایو،06-محمد رمضان ولد محمد حاجی،07- محمد حاجی ولد نظر محمد،08-محمد اللّٰہ ڈوایو ولد محمد علی،09-مسمات نظیراں زوجہ اللّٰہ ڈوایو،10-مسمات امیر زوجہ اقبال،11- مسمات امیر زوجہ محمد حاجی،12-محمد قربان ولد محمد حاجی،13- دوست محمد ولد منظور احمد،14- نظر محمد ولد سلطان،15- مسمات نیواز زوجہ اللّٰہ ڈوایو،16-مسمات فضلاں زوجہ دوست محمد،17- فاطمہ ولد دوست محمد عمر 8سال،18-مسمات نسیماں زوجہ خالق
19- محمد عمران ولد غلام قادر،20- محمد خالق ولد محمد اقبال،21- ماجد ولد اللّٰہ ڈوایو،22- صدام ولد زوار،23-نوید ولد محمد اسلم،24-اقبال ولد جمعہ،25- صوبیا مائی زوجہ عمران
26-ارم ولد محمد وارث،27-مسمات کلثوم ولد شیر محمد28- اللّٰہ یار ولد سلطان،29- وارث ولد محمد مراد،30- محمد عاشق ولد اللّٰہ یار،31- اقبال ولد جمعہ خان،32- محمد اجمل ولد غلام قادر،33- بلال احمد ولد وقار احمد،34- اللّٰہ داد ولد نظر محمد،35- محمد عظیم ولد بشیر احمد،36- اللّٰہ ڈوایو ولد غلام قادر اور 37- مسمات کلثوم ولد محمد وارث شامل ہیں۔
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے 37 افراد کو بچالیا۔
اغوا سے بچ جانے والے افراد کو باحفاظت کشمور پولیس نے ورثاء کے حوالے کردیا۔
عوام الناس سے التماس ہے کہ فیک کالز، میسجز کہ ذریعے کچے کی طرف نہ جائیں اگر آپ کو دوستی، شادی، نوکری، لکڑیاں، سستے دام پہ گاڑی، مال مویشی یا دوسرے جھانسوں میں پھنسانے کے لیا کال آۓ تو فوری طور مقامی پولیس کو اطلاع کریں۔
