میہڑ: پولیس موبائیل حادثے کا شکار، 2 اہلکارشہید، 3 زخمی

میہڑ(رپورٹ: خادم سولنگی)  پولیس موبائیل حادثے کا شکار ہونے کے باعث دو پولیس  اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

ہائی کورٹ کے جج کی حفاظت کی مامور پولیس موبائیل انڈس ہائی پر خداآباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی

حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی کے گن مین سائیں رکھیو جانوری اور سپاہی روشن ڈیپر شہید ہوگئے جبکہ ای ایس آئی لال بخش، ہشمت اور ایاز کولاچی زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں