روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس پٹری سے اترگئی
روہڑی: کراچی سے راولپنڈی جانے والے سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں روہڑی کے قریب پٹری سے اترگئیں۔
بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک معطل ہوگیا
حکام ریلوی کے مطابق ٹرین حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک کی بحالی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
