ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر57 روپے 70 پیسے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 70 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فی کلو ایل پی جی 4 روپے 89 پیسے مہنگی ہو گئی۔

اوگرا کے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 57 روپے 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 11اعشاریہ 8 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2759 روپے 89 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں