جی ایف ایس نے اولمپئن ارشد ندیم کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا
سی ای او جی ایف ایس عرفان واحد نے اولمپئن ارشد ندیم سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ کی گئی ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا وال پر شیئر کیں
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپرز کے سی ای او عرفان واحد نے کیپشن میں لکھا کے جی ایف ایس ارشد ندیم کو پلاٹ دینے کا اعلان کرتا ہے۔
https:/pakistan/14144/

