
عمرہ کی سعادت کے دوراں مسجد نبوی اور مدینہ منورہ میں دیکھے جانے والے عبدالقادربخش کے حلیے کو صحابھ سے مشاہبت دی گئے اور وڈیو خوب وائرل ہوئیں۔
عمرہ کی سعادت کے واپسی پر عبدالقادربخش مری کے پاس لوگ آنا شروع ہوئے اور دم کرواتے رہے۔
ذرائع کے مطابق عبدالقادربخش مری کی دم کرنے والی وڈیوز وائرل ہونے پر سعودی عرب سے ملنے والی مراعات فی الحال روک دیگئیں ہیں
