بچے سے زیادتی کے ملزم کی رہائی، سندھ حکومت کا اپیل میں جانے کا اعلان

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مقامی عدالت کا تحریری فیصلہ آنے کے بعد اپیل دائر کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل کو ملزم سارنگ شر کیس میں اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ملزم سارنگ شر کی بچے کے ساتھ زیادتی کے ثبوت کے باوجود عدالت نے رہا کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں