اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج پراجیکٹائل سے شہید کیا گیا: ایران نے رپورٹ جاری کردی

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی مخصوصی فوج سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنی تحقیقات میں بتایا کہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج پراجیکٹائل سے شہید کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق میزال میں 7 کلو گرام کا وارہیڈ استعمال کیا گیا جبکہ اس میزائیل کو حماس رہنما کی رہائش کے قریب فائر کیا گیا۔

پاسداران نے انقلاب نے مزید بتایا کہ حملہ اسرائیل نے ‘مجرم’ امریکی حکومت کی حمایت سے کیا تھا جس پر تھران کا رد عمل شدید اور مناسب وقت پر ہوگا۔

https:/latest-news/13765/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں