ترکیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا

 

ترکیہ نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تعزیتی پورٹس ڈلیٹ کرنے پر ملک بھر میں انسٹاگرام کو بلاک کردیا۔

انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم نامہ ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کمیونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائیٹ پر جاری کردیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں انسٹاگرام موبائیل ایپ کو بھی ناقابل رسائی کردیا گیا ہے۔

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد انسٹاگرام پر تعزیتی پوسٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تو انسٹا گرام نے پوسٹ ڈلیٹ دیں۔

ترکیہ نے انسٹاگرام پر پابندی کہ وجہ نہیں بتائی تاہم اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق پوسٹ ڈلیٹ کرنے پر انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کمیونیکیشن اتھارٹی انسٹاگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں