اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 6 افراد ہلاک

سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے گاؤں اکرڑا بھیل میں آسمانی بلی کرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

ہلاک ہونے والوں میں رمیش ولدیت لچمھن بھیل، وکرم ولدیت گلاب بھیل، انیتا بیٹی بھمرو بھیل، رنجیٹ بیٹی گلجی بھیل، سنگنا بیٹی گلاب بھیل شامل ہیں جبکہ تابو ولدیت روپو زخمی ہوگیا جسے مٹھی کی اسپتال ریفر کیا گیا۔

آسمانی بجلی کرنے سے 7 جانور بھی مرگئے، جبکہ بارش کا سلسلہ جاری کہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں