عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں: بشریٰ انصاری

پاکستان میں بڑھتی ہوئے درجہ حرارت نے ہر طبقے کو سچنے پر مجبور کردیا ہے اور پودے لگانے کا مطالبہ دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ 14 اگست پر عوام جھنڈے نہیں بلکہ پودی خریں۔

بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ وڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا کہ اس 14 اگست پر سبز ہلالی پرچم خریدنے کے بجائے پاکستانی عوام ایک ایک پودہ خرید کرے تاکہ ملک کو ہرا بھرا بنائیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں