کراچی کے مختلف علاقوں میں کہں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے وسیح حصۓ پر گرج چمک والے بادل پھیلے ہوئے ہیں جو وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں برس رہے ہیں
صدر، محمودآباد، گزری، کلفٹن، ڈیفینس، لیاری، گلشن معمار اور گلشن حدید سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
نارتھ ناظم آباد، سرجانی، گلستان جوہر، نیو کراچی اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برسے۔

