حکومت پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق خفیہ کال ریکارڈنگ میں نور ولی محسود اپنے دہشت گرد احمد حسین عرف غٹ حاجی کو ہسپتالوں، سرکاری املاکاور اسکولوں کو دھماکے سے اڑانے کی ہدایات دے رہاہے، ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹر پر حملہ بھی اسی کی ہی کڑی ہے۔

حکومت پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پ ککے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں