جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایدہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔
رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تیعناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جولائی کو طلب کیا گیا ہے
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ایڈہاک ججز کیلئے چار ناموں پر غور کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظھر عالم میاں خیل نے سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی ہے
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم اور جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ہے

