پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا

وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا

حکومت کی جانب سے کیئے گئے اضافے کے بعد پیڑول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے فی لیٹر جا پہچنی

مٹی کے تیل میں ایک روپے 85 پیسے بجکہ کے ڈیزل آئل کی قیمت میں 24 پیسے فی لیٹر اضاف کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں