سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
ن لیگ کی جانب سے عدالتی فیصلے پر آج اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا تھا
محرم الحرام کے باعث مشاورتی اجلاس ملتوی کیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔
مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کو عدالتی فیصلے سے ملنے والے رلیف سے متعلق اجلاس بلایا گیا تھا

