خابرو ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی سے خطاب کیلئے اسٹیج پر موجود تھے جہاں فائرنگ کا واقعا پیش آیا
رپورٹس کے مطابق گولی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی،ڈونلڈ ٹرمپ دوراں فارئنگ نیچے بیٹھے گئے
سکیورٹی اہلکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے لیا، کچھ ہی دیر بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مکا ہوا میں لہرایا اور سیکریٹ سروس کے اہلکار انہیں اسپتال لے گئے۔
رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک گولی کان کے نیچے لگی ہے،خون کے نشانات بھی دیکھے گئے۔
بتایا جارہا ہے کہ ریلی میں بگدڑ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی بھی ہوئے۔