اجتماعی کاوشوں سے پاکستان کو عظیم تربنائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے، اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کرلیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔

فیڈرل آف روینیو(ایف بی آر) ہیڈ کوارٹررز کے دورے کے موقعے پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے پورگرام کو آخری پروگرام تصور کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اجتماعی کاوشوں سے ہم پاکستان کو عظیم تراور باعزت بنائیں گے۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹیکسکے نظام میں کمزوریوں  سے جان چھڑانا ہوگی، ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے جس بھی سپورٹ کی ضرورت ہوگی ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں