عدالت نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کورہا کردیا

اسلام آباد کی عدالت کے جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلا سینا دیا

عدالت نے کہا کہ میڈیکل بورڈ اور علماء کی رائے سے متعلق دونوں درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔

عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کی سزائیں کالعدم قراردیں اور دونوں کو بری کردیا

عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کسی اور مقدمے میں مطلوب نیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔

اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں 7-7 سال قید سزا سنائی تھی۔

https:/latest-news/13065/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں