چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے 11 ججز نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا، آج کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جاگئے گا۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو جلداز جلد مخصوص نشتیں دی جائیں۔
وکیل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کہا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑادن ہے، آج ہم نے قانونی جنگ جیتی ہے باقی قانونی جنگ جیتنی ہے۔جو ہم سے سیٹیں چھیننا چاہتے ہیں آج ان کے ارادے پاش پاش ہوگئے۔

