لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاس پورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیدیا ہے۔
28جون کو وفاقی حکومت نے صدرتحریک انصاف پرویزالٰہی کا نام پی سی ایل میں ڈال دیا گیا تھا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی نے نام پی سی ایل میں ڈالنے کو چئلینج کیا تھا جس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سنادیا
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہری پرویز الٰہی و دیگر کے نام پاس پورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیدیا ہے۔

