
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیاری سے فیصل آباد سے کراچی پہنچے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان کا استقبال کیا۔
کراچی میں برامدی اور درآمدی شع بے سے تعلق رکھنے والے کاور باری شخصیات کے وفد سے ملاقات بھی موتقع ہے
وزیراعظم شہباز شریف کراچی پورٹ کا دورہ کرینگے اور بندر گاہ کے آپریشنز کا جائزہ بھی لیں گے
پورٹ پر معاملات میں بہتری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
