کندھ کوٹ: پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ڈاکومقابلے میں ہلاک

کندھ کوٹ: سندھ کے ضلع کندھ کوٹ ایٹ کشمور کی چوکی پر کچھ روز قبل ڈاکو امداد عرف امدو بھیو نے حملہ کیا تھا

ڈاکو امداد عرف امدو بھیو کے حملے میں پولیس کے دو جوان شہید ہوگئے تھے

پولیس نے کچے میں کارروائی کی جس دوراں مقابلے میں ڈاکو امداد عرف امدو بھیومارا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں