کراچی: آل لیدی ہیلتھ ورکرز پورگرام یونین کی چیئرپرسن بشریٰ آرائیں نے پورے سندھ خصوصا کراچی اور حیدرآباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ روا رکھے جانے والے ظلم کی شدید مذمت کی ہے
جاری بیان بشریٰ آرائیںکا کہنا تھا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز سے ان کی ذمہ داریوں کے علاوہ ان کو دوردراز علاقوں میں بھیج کر ان سے ویکسینیشن کرائی جارہی ہے اس کا انہیں معاوضہ بھی نہیں دیا جارہا
بشریٰ آرائیںکا کہنا نے منسٹرہیلتھ، سیکریٹری ہیلتھ، ڈی جی ہیلتھ اور پورگرام ڈائریکٹر ایل ایچ ڈبلیو سے اپیل کی کہ وہ نوٹس لیں اور انچارجز کو غیرقانونی کاموں سے روکیں۔