صحافی نصراللہ گڈانی کیس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی شہباز لونڈ معطل

شہید صحافی نصراللہ گڈانی کیس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی شہباز لونڈ معطل

سندھ حکومت نے شہید نصر اللہ گڈانی قتل کیس میں نامزد  گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو کے چیئرمین میونسپل کمیٹی شہباز خان لونڈ کو معطل کردیا ہے

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز احمد خان لونڈ کو اہم کیس کا سامنہ اس لیئے انہیں ایکٹ 2013 کے تحت معطل کیا جاتا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں