پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا

کاروباری دن کے آغاز میں اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر تیزی دیکھی گئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 606 پوائنٹس بڑھ کر 80839 پوائنٹس پر جا پہنچا

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 80 ہزار 233 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں