کراچی: گزشتہ رات 2 سال کے مقابلے میں گرم ترین رات ریکارڈ

کراچی: گزشتہ رات  معمول سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات  معمول سے 4.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا

گزشتہ رات  کو رواں ماہ کی گرم ترین رات قرار دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی کا معمول کا درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈہے

گزشتہ رات شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جولائی 2021  اور جولائی 2022  میں درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں