کراچی میں آج سمندری ہوائیں بحال ہونیکا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

صبح 10 بجے پارہ 35 اور نمی کا تناسب 63 تک ریکارڈ ہوا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی ہوائیں چل رہی ہیں۔

آج تھر پارکر، عمر کوٹ اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں