ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

آج سے بحیرۂ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونا شروع ہونگی

سندھ کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں