سید مراد علی شاہ نے بیراج کے متاثر ہونے والے گیٹ کا معائنہ کیا جہاں وزیر آبپاشی جام خان شورو نے ٹوٹنے والے گیٹ سے متعلق بریفنگ دی
سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو نے وزیراعلی سندھ کو ابتک کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریف کیا
اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن، ضیاء الحسن لنجار اور جام خان شورو وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ تھے

