محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں اور با لائی سندھ میں آندھی کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
جمعہ کو کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی جس سے کس حد تک گرمی کا زور کسی حد تک ٹوٹ گیا
آج یا کل کراچی شہر کے مضافات میں بادلوں کے برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے رواں سال کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کرچکا ہے

