وزیر اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔

ا وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کے درمیان بھی رابطہ ہوا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کی ٹیم میں مذاکرات آج شام پانچھ بجے کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ میں ہوں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں