اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
میڈیائی رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے بیشتر نکات سے اتفاق کیا گیا
رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے بعض معاملات کے حل کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
بلاول بھٹو نے دوران ملاقات وفاقی بجٹ پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھا

