محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارک کا امکان ہے
دادو، جیکب آباد، شکارپور، قمبرشہدادکوٹ، لاڑکانہ، سکھر، کشمور اور گھوٹکی میں 21 سے 22 جون کی شام بارش کا امکان ہےجبکہ صوبے کہ مختلف علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہے گا۔
