سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 5 کو گرفتار کر لیا گیا ہے
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ ملزمان اور اونٹنی کے مالک میں معاملات طے ہو چکے تھے۔
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ انسانی طور پر یہ ناقابل قبول ہے، اس لئے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا

