پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر

لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم  میچ بارش کی وجہ سے  تاخیر کا شکار رہا اور ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔

امریکا اور پاکستان کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 10 بجے ( پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے) شروع ہونا تھا

مسلسل بارش کی وجہ سے میچ  پہلے کافی تاخیر کا شکار ہوا اور پھر منسوخ کردیا گیا، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا  اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور میزبان امریکا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔

دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا جس کے بعد گروپ اے میں امریکا 5 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا، پاکستان اپنے گروپ کا آئرلینڈ کے خلاف آخری میچ  کھیلنے سے پہلے ہی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں