
اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کے لیے اکتوبر یا نومبرکی تاریخ بنتی ہے، حکومت نے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ قبول نہیں کیا، حکومت چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلے کا احترام کیا جائے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تہا کہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں۔ عدالتِ عظمیٰ کا کام قانون و آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔