بھارت نے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

نیویارک میں کھیلا میچ کھیلا گیا قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف آل آؤٹ ہوئی

پہلا اوور بغیر کسی نقصان کے 8 رنز پر مکمل ہوا تو بارش دوبارہ شروع ہونے پر میچ روک دیا گیا

بھارت کی دوسری وکٹ 19 رنز پر گری جب بھارتی کپتان روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے

فخر زمان 13 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ محمد رضوان 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے شاداب خان  4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے تھے، دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان،  عثمان خان، شاداب خان، فخرزمان ، افتخاراحمد، عماد  وسیم ، محمد عامر، نسیم شاہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں