
اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کی بجٹ میں فاٹا کے لیے مراعات ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی
وفاق فاٹا کیلئے مزید ایک سال کیلئے ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی تجویز پیش کرےگا
ایف بی آر نے کہا کہ فاٹا کی ڈویلپمنٹ کیلئےدرآمدی مشینری پر ٹیکس رعایت جاری رکھی جائے گی
ایف بی آر کے مطابق معاشی حالات بہتر نہ ہونے پر کاروبار اور فیکٹریوں پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی پر رعایت دی جائے گی
فاٹا کیلئے ٹیکس رعایت دوہزار تیئس کے اختتام پر ختم ہو چکی تھی مگر حکومت نے جون 2024 تک بڑھا دی تھی
