
ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا، جبکہ زونل اجلاس مقررہ مقامات پر منعقد کیئے گئے۔
ذی الحج کا چاند آج نظر آنے کی صورت میں 17 جون بروز پیر عیدالاضحیٰ ہوگی
