یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا گانا ‘بدو بدی’ڈلیٹ کردیا

حالیہ میں بڑی تیزی سے شہرت پانے والے فنکار چاہت فتح علی خان کا 28 ملین ویوز لینے والا گانا یوٹیوب نے ڈلیٹ کردیا

چاہت فتح علی خان کا گانا ‘اکھ لڑی بدو بدی’ ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز پر لگارہے تھے

بھارتی صارفین سمیت چند بھارتی اداکاروں نے بھی اس پر ویڈیوز بنائیں، کچھ ی عرصے میں مقبول ہوگیا

وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدو بدی’ کو اب یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ کاپی رائٹ بتائی جارہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں