
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو مبار ک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبول اور ہماری خطاوں پر در گزر فرمائے، آمین