
کچھ عرصہ سے بھارت میں دبارشوں کا سلسلہ جاری ہے،بھارت کی ریاست بینگلورومیں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی ہے جہاں 133 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینگلورو میں اتوار 2 جون کو بادل ایسے برسے کہ ایک صدی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا جبکہ 111.1 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی
رپورٹس میں کہا گیا ہے بینگلورو میں ہوئی جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے اور ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔
بھارتی محکمہ موسیات نے بینگلورو کیلئے یلو الرٹ جاری کردیا ہے
اور آئندہ 3 روز میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
