بھارت میں سیلاب نے تباہی مچادی،15 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست آسام میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے 15 افراد کی جان لے لی،سیلاب سے اب تک 10 اضلاع میں 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آسام کے مختلف اضلاع میں 40 ہزار سے زائد افراد 187 ریلیف کیپموں میں مقیم ہیں
آسام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کوپیلی، بارک اور خوشیارا دریا خطرناک حد سے اوپر بہہ رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں