بھارت میں شدید گرمی،ایک ہفتے میں تقریبن 50 افراد ہلاک

بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک نے لوگوں کو بیحال کرکے رکھ دیا

رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی نے بہار ،دہلی، اترپردیش اور اڑیسہ سب سے زیادہ متاثر  کردیا

شدید گرمی میں ایک ہفتے کے دوراں تقربین 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں الیکشن عہدیدار بھی شامل ہیں

دہلی میں رواں ہفتے درجہ حرارت 52.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں