ملالہ یوسفزئی نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا،جہلکیاں وائرل

پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے اداکاری بھی شروع کردی ہے

تعلیم اور سماجی خدمات کے میدان میں عالمی سطح پر نام کمانے والی ملالہ یوسفزئی جنہوں نے بطور پروڈیوسر کام کرنے کے بعد اب اداکاری بھی شروع کردی ہے۔

ملالہ یوسفزئی نے برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ سے اداکاری کا آغاز کیا ہے

وی آر لیڈی پارٹس کو 30 مئی کو اسٹریمنگ ویب سائٹ پیکاک پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں