
نیویارک: امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش اداکارہ کو رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس میں سزا سنادی
ٹرمپ پر عائد الزامات درست قرار دیتے ہوئے امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنا دی
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنائی دی گئی جس کا اعلان جج 11 جولائی کو کریں گے۔
نیویارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنائی سابق صدر پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے جو درست قرار دیئے گئے۔
