اسرائیلی فوج کے رفح میں حملے جاری، مزید 37 فلسطینی شہید

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح کے علاقوں میں حملے تیز کردیے، رہائشی عمارتوں پر بھی گولا باری کی جارہی ہے، مزید 37 فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں ایمبولینس پر بم مارکر ریسکیو کارروائیوں میں شریک2 اہلکاروں کو قتل کردیا

رفع کے محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں بھی صہونی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں