
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 مئی کے دو مقدمات میں بری کر دیا
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دو مقدمات بری کردیا
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی شواہد پر بانی پی ٹی آئی کو بری کیا گیا
